افطار کٹ تقسیم 2026 رمضان المبارک کے مہینہ میں ہر سال جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے زیر اہتمام ضرورت مند اور مجبور خاندانوں تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچائی جاتی ہیں. ۔